dunkelblau-metallic.jpg

1000 LT SE TOURING LOF

BLADE 1000 LT SE Touring LOF

199000روپے مالیت کا رخصتی پیکج


پیکج کی رعایتی قیمت 199000روپے کے علاوہ 5500روپے سروسز چارجز بھی قابل ادائیگی ہوں گے اس پیکج میں ڈیوائیڈر شامل نہیں ۔فرنیچر کے کئی دیگر ڈیزائن بھی موجود ہیں پیکج میں موجود اشیاء میں حسبِ ضرورت کمی وبیشی کی جاسکتی ہے کھانے کے مینیومیں بھی حسب خواہش تبدیلی کی جاسکتی ہے




فینسی فرنیچر کے ساتھ 260000روپے مالیت کا مکمل رخصتی پیکج


پیکج کی رعایتی قیمت 260000روپے کے علاوہ 5500روپے سروسز چارجز بھی قابل ادائیگی ہوں گے اس پیکج میں ڈیوائیڈر شامل ہے، ۔فرنیچر کے کئی دیگر ڈیزائن بھی موجود ہیں پیکج میں موجود اشیاء میں حسبِ ضرورت کمی وبیشی کی جاسکتی ہے (قیمت کے فرق سے ) کھانے کے مینیومیں بھی حسب خواہش تبدیلی کی جاسکتی ہے (قیمت کے فرق سے)




ڈیکولاثانی فرنیچر کے ساتھ 285000روپے مالیت کا مکمل رخصتی پیکج



پیکج کی رعایتی قیمت 285000روپے کے علاوہ 5500روپے سروسز چارجز بھی قابل ادائیگی ہوں گے اس پیکج میں ڈیوائیڈر شامل ہے، ۔فرنیچر کے کئی دیگر ڈیزائن بھی موجود ہیں پیکج میں موجود اشیاء میں حسبِ ضرورت کمی وبیشی کی جاسکتی ہے (قیمت کے فرق سے ) کھانے کے مینیومیں بھی حسب خواہش تبدیلی کی جاسکتی ہے (قیمت کے فرق سے)




ایگزیکٹیو لاثانی فرنیچر کے ساتھ 3لاکھ روپے مالیت کا مکمل رخصتی پیکج


قیمت کے فرق سے کھانے کے مینیو میں حسب ِمنشاء تبدیلی کی جا سکتی ہے پیکج کی رعایتی قیمت 300000روپے کے علاوہ 5500روپے سروسز چارجز بھی قابل ادائیگی ہوں گے اس پیکج میں ڈیوائیڈر شامل ہے، ۔فرنیچر کے کئی دیگر ڈیزائن بھی موجود ہیں پیکج میں موجود اشیاء میں حسبِ ضرورت کمی وبیشی کی جاسکتی ہے (قیمت کے فرق سے )




110000روپے مالیت کا ولیمہ پیکج


تین سو افراد کے کھانے(چکن بریانی ،چکن قورمہ،دودھ والے نان ،رائتہ ،سلاد اور کھیر کے ساتھ 40 سے 45ہزار روپے مالیت کے شادی ہال کے ساتھ یہ ولیمہ پیکج صرف 110000روپے میں فراہم کیا جارہا ہے یہ پیشکش صرف کراچی کیلئے ہے قیمت کے فرق سے کھانے کے مینیو میں حسب ِمنشاء تبدیلی کی جا سکتی ہے




180000روپے مالیت کا رعایتی ولیمہ پیکج


چار سو افراد کے کھانے(بیف بریانی ،چکن قورمہ،دودھ والے نان ،رائتہ ،سلاد اور کھیر کے ساتھ 40 سے 45ہزار روپے مالیت کے شادی ہال کے ساتھ یہ ولیمہ پیکج صرف 180000روپے میں فراہم کیا جارہا ہے یہ پیشکش صرف کراچی کیلئے ہے قیمت کے فرق سے کھانے کے مینیو میں حسب ِمنشاء تبدیلی کی جا سکتی ہے





© Copyright 2001 - 2021 |  Quad-Stadel Schwab e.K. 
 Alle Rechte vorbehalten |  Impressum 
 | Datenschutzerklärung |  AGB´s